Monday, November 18, 2013

کسی کو شادی کیلئے راضی کرنا

اگر کسی شخص کو شادی کیلئے راضی کرنا ہو تو رات کو سات کلیاں چنبیلی کی لے کر ہر کلی پر سات بار سوره فاتحہ پڑھےاور ہر بار اس شخص کا نام لے .جب پڑھایئ پوری ہو جائے تو کلیوں کو اس کے دروازے پر رکھ آے .اگر اس کا گھر دور ہو تو کسی پیڑ کی جڑ میں رکھ دے اور پیچھے پلٹ کر نہ دیکھے .
یہ عمل سات دن کریں .

1 comment: