السلام علیکم .
اسلامی روحانی علوم کیئ طرح کے ہیں جن میں علم جفر، علم رمل ،علم الاعداد ،علم الساعات، علم النجوم وغیرہ قبل ذکر ہیں .مذکورہ علوم پیشگویی یا کسی سوال کا جواب معلوم کرنے کے لئے جانے جاتے ہیں جبکہ ان کے علاوہ بھی کچھ علوم مثلا تسخیر ہمزاد،علم النقوش وغیرہ ہیں وہ مقاصد کے حصول سے متعلق ہیں .
حسین علی شاہ.
No comments:
Post a Comment